12 فروری، 2022، 5:24 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84648992
T T
0 Persons
ایرانی فلم The Recess کی امریکی کامن گڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش ہوگی

تہران، ارنا- ایرانی ہدایتکار "نوید نیکخواہ آزاد" کی بنائی گئی شارٹ فلم The Recess کو امریکہ میں منعقدہ بیسیویں کامن گڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق کامن گڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول نے اس ایونٹ کے بیسویں ایڈیشن کے مقابلے کے سیکشن میں کاموں کی فہرست کا باضابطہ اعلان کر دیا اور نکیخواہ آزاد کی بنائی گئی مختصر فلم The Recess ایران کی جانب سے فیسٹیول کے شارٹ فلم مقابلے کے سیکشن میں حصہ لے گی۔

بیسیویں کامن گڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایک بین الاقوامی تقریب ہے جو سالانہ امریکہ کے صوبے اریگون میں منعقد ہوتی ہے۔ یہ بین الاقوامی فلمی میلہ ایسے کاموں پر توجہ دیتی ہے ہے جو دوسروں اور زمین کے لیے سماجی اور انفرادی ذمہ داری کو پورا کرتے ہیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ کامن گڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا بیسواں ایڈیشن 14 سے 11 فروری تک منعقد ہوگا۔
واضح رہے کہ The Recess فلم کو اب تک 77 بین الاقوامی میلوں میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہےاور اس کو 11 بین الاقوامی ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .